5 Marla Sasty Ghar

RS | 12,500,000

Features

  • Balcony
  • Broadband Internet
  • Ceiling Fan
  • High ceilings
  • Kitchen
  • Laundry
  • Security System
  • WiFi

Details

مرلہ کا شاندار اور سستا گھر برائے فروخت – بحریہ ٹاؤن نشیمن، مین فیروزپور روڈ لاہور

لگژری مارکیٹنگ پیش کرتا ہے ایک خوبصورت اور مکمل تیار شدہ 5 مرلہ کا سستا اور جدید گھر جو کہ بحریہ ٹاؤن نشیمن میں واقع ہے۔ یہ گھر مین فیروزپور روڈ اور مین بلیوارڈ سے چند قدم کے فاصلے پر ہے، جسے شہر کا ہاٹ لوکیشن کہا جا سکتا ہے۔

خصوصیات:

2 کشادہ بیڈرومز بمعہ اٹیچ باتھ

جدید طرز کا کچن اور کھلی ڈرائنگ/ڈائنگ

کار پارکنگ کی سہولت

بہترین نقشہ اور معیاری تعمیر

24/7 سیکیورٹی اور پرامن ماحول

قریبی مارکیٹ، مسجد، اسکول، پارکس اور کمرشل ایریاز

یہ گھر نہ صرف رہائش کے لیے بہترین ہے بلکہ سرمایہ کاری کے لحاظ سے بھی ایک زبردست موقع ہے۔

اب لگژری زندگی گزارنا ہوا آسان – بحریہ نشیمن میں کم قیمت میں بہترین گھر حاصل کریں!

Video

Need Help?